اشاعتیں

رمضان ٢٠٢١

تصویر
رمضان ٢٠٢١ روزه روزه اسلامى عقائد پر عمل کرنے والوں کے لئے بہت خاص اہمیت کا حامل ھے۔  اسلام کے بنیادی 5 ستون  ١ توحيد ٢ نماز ٣ روزه ٤ ذكوة ٥ حج میں روزہ تیسرہ ستون مانا جاتا ھے۔ روزہ کن پر فرض ھے؟ اسلام میں روزہ ہر مرد اور عورت (باعقل اور بالغ) پر فرض ھیں، جب کہ بچوں کیلئے روزہ رکھنے کی عمر 12 سے 14 سال ھے، جس کے بعد ان پر روزے فرض ھو جائیں گے ۔ جبکے وہ عمر رسیدہ افراد جو کسی بیماری کے باعث روذہ نہ رکھ پائیں ان کیلیے اس روزہ کا کفارہ کسی غریب یا مسکین کو کھانا کھلانا ھے۔ روزہ کے اوقات روزہ اسلامی  سال کے ٩ مہینے رمضان میں پورے مہینے رکھے جاتے ھیں ،جو کہ طلوع آفتاب سے لے کر غروب آفتاب کے وقت تک محدود ھے جس کے دوران ھر طرح کا کھانا پینا منع ھوتا ھے ۔ روزہ رکھنے کیلیے فجر کی آذان سے پہلے کھانا کھایا  جاتا ھے جسے سحری کہتے ھیں اور اس کے بعد آذان مغرب کے بعد کھائے جانے والے طعام کو افطار کہا جاتا ھے۔ دنیا کے تمام علاقوں میں روزے کا دورانیہ وہاں کے علاقائی طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت پر منحصر ھوتا ہے۔ روزے کی اصل تعلیمات روزہ دراصل صرف کھانا پینا چھوڑنے کا نام نہیں ھے...